Another video of Imran Khan at Darbar went Viral – Headlines 12 AM | June 30, 2018 | Dunya News



[ad_1]

Another video of Imran Khan at Darbar went Viral – Headlines 12 AM | June 30, 2018 | Dunya News

Dunya News is the famous and one of Pakistan's most credible information channels. Watch the latest national, international, sports, entertainment and crime news, and talk shows on current affairs and entertainment.

SUBSCRIBE to DunyaNews Channel:

Hasb e haal:

Mazaaq Raat:

[ad_2]

source

6 thoughts on “Another video of Imran Khan at Darbar went Viral – Headlines 12 AM | June 30, 2018 | Dunya News”

  1. گنڈے وی کھادے تے 100 چھتر وی??!!!!
    ایک مشہور کہاوت ھے ایک گاؤں میں ایک چور کو پکڑ لیا گیا
    گاؤں کی پنچائیت نے فیصلہ کیا کہ چور کو یا 100 پیاز (گنڈے) کھلائے جائیں یا 100 چھتر (لتر) مارے جائیں یاد رھے یہ وہی چھترول ھے جو ھم آزادانہ یوتھیوں کی کرتے ھیں…..?

    چور نے سوچا 100 پیاز کھا لیتا ھوں چھتر کھانے سے بچ جاؤں گا اس نے پیاز کھانے شروع کئے 99 پیاز کھا چکا ایک نہیں کھایا گیا
    تو کہتا چھتر مار لو اب اسکی چھترول شروع کی گئی تو جب 99 چھتر کھا چکا تو بولا پیاز ہی کھا لیتا ھوں اور اسطرح گنڈے تے چھتر دونوں ہی کھانے پڑے ????

    اب یہی صورتحال کل سے یوتھیوں کے ساتھ درپیش ھے خان کی اس تاریخی چول پہ یوتھی کبھی چھتر کھا رہے ھیں کبھی پیاز ??

    یہ شروع سے ہی معذرت کر لیتے تو شاید صرف پیازوں سے جان چھوٹ جاتی اور چھترول بھی نہ ھوتی اب کبھی کوئی لاجک کبھی کوئی لاجک جن کو درود ابراھیمی تک نہیں آتا وہ سجدے کے فرائض اور مسنون طریقے رھے ھیں……. ??

    اور تو اور اب یوتھیے سائنسدان بن کے جیومیٹری کے سکیلز سے زاوئیے بنا بنا کے سمجھا رھے ھیں کہ یہ سجدہ نہیں اور ساتھ ساتھ پیاز اور جوتے بھی کھا رہے ھیں???

    یار اپنی زندگی میں اتنی ڈھیٹ نسل آج تک نہیں دیکھی?? (کاپی)

  2. روشنی کی ایک کرن ہے پاکستان کے لئے ،اسے تصحیح ضرور کرو اور اسے ٹریک پر ضرور لاؤ،اس کا باجا کم بجاؤ ، اسے دشمنوں کی کمزوری ضرور بتلاؤ ،پھینٹا کم لگاؤ ،اب پاکستان بچاؤ کی مہم چلاؤ

Comments are closed.